Little Champ of Pakistan
We Youngsters The power and the Key of future of Pakistan
میں اپنی آج کی یہ پوسٹ اس ننھے منے مستقبل کے ڈاکٹر عبدالقدیر کے نام کرتا ہوں جو فٹ پاتھ پر دھوپ سے بچنے کے لئے ردی کاغذ کی چھت بنائے، دنیا سے بے خبر اپنی پڑھائی میں مصروف ہے۔
ہم پاکستانی بے مثال ہیں۔ ہمارے جیسا ٹیلنٹ دنیا بھر میں کہیں نہیں۔نیچے دی گئی تصویر میں تین ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بچے میرے اس دعوے کا ثبوت ہیں۔
ارفع کریم کو کون نہیں جانتا؟
علی معین نوازش کو کون نہیں جانتا؟
اور پھالیہ کے موسیٰ فیروز کو کون نہیں جانتا جس نے میتھ کے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل لے کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے؟
ہمیں روٹی کپڑا اور مکان سے،بجلی گیس پیٹرول سے، اور صاف پانی اور صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا گیا ہے۔
لیکن ہم پھر بھی پرعزم ہیں۔
ہم ثابت کر سکتے ہیں کہ ہم جیسا دنیا بھر میں کوئی نہیں۔ اگر کوئی ہے تو ہم کو ڈھونڈ کر دکھا دو۔ لیکن یقین کر لو ہم سا تم کو نہیں ملے گا۔
ہم پر امن ہیں۔
ہم ذہین ہیں۔
ہم سب سے بہترین ہیں۔
...........