Monday, October 29, 2012

Yeh Hai Aman Ki Aasha Ki Asal Shakal


معزرت
 کے ساتھ اس ویڈیو میں گالیاں بھی دی گئی ہیں یہ ویڈیو دکھانے کا مقصد ہندو اور ہمارے میڈیا کا اصلی چہرہ دکھانا تھا کے کس طرح یہ امن کی آشا کے نام پر ہمارے دو قومی نظریہ کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
مگر افسوس آج ہمارا بغیرت میڈیا ہمارے دوقومی نظریہ کو ہی تبدیل کرنے کے لیے سر توڑ کوشش کرنے میں مصروف ہے اور بھاررت کی امن کی آشا کے راگ سناتا رہتا ہے ہمیں . ہندو کبھی ہمارا خیر خواہ نہیں ہو سکتا
اسی لیے ہمارے بزرگوں نے ہم پر احسان کیا اپنی جانوں کا نظرانہ دے کر ہمیں مذہبی آزادی والا ملک دیا۔
جو لوگ بھارت سے محبتیں کرنے کی بات کرتے ہیں وہ ایک بار یہ سوچ لیں کیا ہم قائد اعظم اور اپنے بزرگوں سے غداری تو نہیں کر رہے ایک بار سوچیں ضرور ہمیں اس ملک کی حفاظت کرنی ہے چاہے اس کے لیے ہمیں کچھ بھی کرنا پڑئے میڈیا کے کردار کو جانیں اور ان کی چال کو بھی ۔۔

  • Blogger Comment
  • Facebook Comment
Copyright © 2012 Mirchu.Com All Right Reserved
Designed by CBTblogger